Bani Israel – Part 6

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 6

حضرت عیسٰی علیہ السلام اور مریم علیہ السلام پہ تہمت لگا کر اسرائیلیوں نے عیسٰی علیہ السلام کو مسیح ماننے سے انکار کر دیا۔ اب دو گروہ بن گئے۔ ایک عیسی علیہ السلام کے مددگارحواری جو کہ نصاری بن گئے اور دوسرے ان کے قتل کی سازش کرنے والے یہود۔ اللہ نے عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر اٹھا لیا اور ان کی شکل ان کے ایک پیروکار کو اسی کے کہنے پر دے دی جو یہودیوں کے ہاتھوں کروسفائی کر دیا گیا۔

اب یہود نے خوب ہنگامہ کیا کہ ہم صحیح تھے، یہ کیسے مسیح ہو سکتا تھا؟ نہ یہ بادشاہ بنا نہ خود کو بچا سکا۔

لیکن ابھی ایک شیطانی مسیح باقی تھا جس کی خبر ہر نبی نے اپنی امت کو دی، اور جس کا اب یہود کو اصل انتظار تھا۔ مسیح الدجال۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">