Bani Israel – Part 60

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 60

قران دل کو سوچ، نیت، اور شعور کا مرکز کہتا ہے۔ جبکہ نظام کفر کی تعلیمات نے سب سے اہم مرکز دماغ کو مانا ہے۔ یہی ان کی کم علمی کا ثبوت ہے۔۔

دل سورج اور دماغ چاند کی طرح ہے۔ جب دل ذکر الٰہی سے روشن ہوگا تو خود ہی دماغ بھی طاقتور اور پھرتیلا رہے گا۔ جب دل پاکیزہ ہوتا ہے تو انسان اپنے آپ کو پہچان لیتا ہے۔ پھر وہ اپنے رب کی عزمت کو بھی پہچان جاتا ہے۔ اور جان جاتا ہے کہ اللہ تک رسائی ہی اس کا اصل مقصد حیات ہے۔۔۔

اب اسے اپنا رب، قران اور کائنات میں غور اور فکر کی توفیق دیتا ہے تاکہ وہ حقیقت کو پہچانے ۔ یوں وہ خود کو نظام کفر کے جال سے بچا لیتا ہے۔۔۔۔

جاری ہے۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">