Bani Israel – Part 61

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 61

 

نظامِ کفر نے کس طرح طب (میڈیکل) کے علم کو مذاق بنایا ہے اس کا کچھ اندازہ ہو گیا ہوگا آپ کو۔ اب اللہ کی ایک اور نعمت، یعنی ‘مال‘ سے کس طرح فائدہ اٹھا رہے ہیں وہ بھی بہت اہم ہے۔
ان میں سے سے ٹاپ پہ ہے، ‘انشورنس کا بزنس‘۔۔۔۔

کافروں کا انشورنس کا نظام مارکیٹس، انسانوں اور جانوروں کے ڈپارٹمنٹس میں اہم رول ادا کرتا ہے۔ ہر چیز کی انشورنس پر لوگون کو قائل کیا جاتا ہے۔ یوں مارکیٹس وہ فصلیں خریدتی ہے جو ابھی اگی ہی نہیں ہیں۔ ان جانوروں کی انشورنس رکھتی ہے جو ابھی پیدا بھی نہیں ہوئے۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔

اس طرح مستقبل کے پلانز پر نفع حاصل کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، ممکنہ نقصان کے تحفظ کے طور پر انشورنس کرا لی جاتی ہے۔۔۔۔

 

 

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">