Bani Israel – Part 9

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ ٩

پچھلی قسط میں ‘دی نیو ورلڈ آرڈر‘ کا ذکر کیا گیا۔ یہ وہ تباہ کن پلان ہے جس میں دجالیوں کا مقصد پوری انسانیت کو 2 طبقوں میں بانٹنا ہے۔
١) یہود اور دجال کے وفادار یعنی ‘ایلیٹ‘ کلاس
٢) غریب غلام طبقہ

……یعنی بلکل فرعون والا دور

آج دنیا کے ہر ملک کے حکمران ان کے ایلیٹ کلاس کا حصہ ہیں۔ اور جو نہیں بنتا یا وہ ہوش میں آجاتا ہے اسے مار دیا جاتا ہے، جیسے شاہ فیصل، مالکوم ایکس، بھٹو، ضیاءالحق، قذافی، مائیکل جیکسن، اور ڈیانا، وغیرہ۔ فرعون کی نسل اب بھی موجود ہے اور وہ اصل حکمران ہیں دنیا پہ جو بظاہر خود کو یہود کہتے ہیں۔ یہ 13 خاندان ہیں جو دنیا کی کل آبادی کا صرف ایک فیصد بنتے ہیں اور جن کے اشارے پہ دنیا کے فیصلے ہوتے ہیں۔ ان مین نمبر ایک پر کوئن الزبتھ کا خاندان ہے۔ بش، اوباما، میڈونا وغیرہ، یہ سب فرعون ہی کی نسل ہیں۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">