Bani Israel – Part 1

data-full-width-responsive="true">

1

اسرائیل (مطلب عبداللہ) حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقب تھا۔ یہود کو بنی اسرائیل کہا جاتا ہے یعنی اولادِ یعقوب۔ اُن کے 12 بیٹے تھے جن سے یہود کے 12 قبیلے بنے، اور ان میں سب زیادہ (تقریباً 1 لاکھ) انبیاء آئے۔

یہود کو عرب میں اس کی گزشتہ اور علم اور مذہب سے وابستگی کی وجہ سے ایک خاص مقام حاصل تھا۔ اسی لیئے انہیں گزشتہ انعاماتِ الٰہی یاد دلا کر سورہ بنی اسرائیل میں کہا جا رہا ہے کہ تم میرا وہ عہد پورا کرو جو تم سے میری اطاعت اور آخری نبی صلہ اللہ علیہ والہ وسلم پر ایمان لانے کے بابت لیا گیا۔ پھر میں بھی اپنا عہد پورا کروں گا۔ ورنہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی تمہیں ذلت اور رسوائی جھیلنی ہوگی۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">