Bani Israel – Part 2

data-full-width-responsive="true">

2

بنی اسرائیل جو اولاد ہے (یہود بن) یعقوب علیہ السلام کی، جو حضرت اسحٰق علیہ السلام کے بیٹے اور حضرت ابراھیم علیہ السلام کے پرپوتے ہیں۔

جب حضرت یوسف علیہ السلام مصر کے بادشاہ بنے تو انہوں نے اپنے گھر والوں کو فلسطین سے مصر بلا لیا۔
اب بنی اسرائیل وہاں بڑھتے گئے جس کا خوف وہاں بسنے والی دوسری قوموں کو تھا۔

فرعون” ہر اس بادشاہ کا ٹائیٹل ہوتا تھا جو وہاں کا حکمران بنتا تھا۔ اس بار حکومت “رامسیس” کے ہاتھوں آئی جسے ہم اصل فرعون جانتے ہیں۔ اُسے عالیشان بلڈنگز کا بہت شوق تھا، اور یہ سب مشکل اور مشقت کا کام وہ بنی اسرائیلیوں سے کرواتا تھا۔ نہ صرف یہی، بلکہ وہ بنی اسرائیلیوں سے بے حد اذیت ناک غلامی بھی کرواتا تھا۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">