دنیا میں تو بینگلوز، ولاز، لگژری فلیٹ اور گھر سب ہی بنانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں جنت کے گھر کیسے ہوتے ہیں؟ پڑھیے اس نہایت دلچسپ اور خوبصورت بیان میں۔