data-full-width-responsive="true">
Praise be to Allaah.
It is not permissible to go to places in which Munkaraat (evil things) are widespread. There is sufficient enjoyment in the things which Allaah has permitted for us, and we have no need of that which He has forbidden to us.
سوال:: کیا میں اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ ایسی جگہوں پر جا سکتی ہوں جہاں پر بہت آزادانہ ماحول ہو۔ جیسے پارک، میوزیم، ایگزیبیشین وغیرہ۔ اور میں اپنی کوئی نماز بھی قضا نہ ہونے دوں وہاں جا کر۔ لیکن وہاں جا کر مجھے اپنا منہ نقاب میں چھپانا نہ پڑے۔ کیا ہمارے بچوں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ ساحل سمندر پر تفریح کر سکیں، لیکن جہاں پر بے لباس لوگ بھی ہوں۔
ہم ان کو کیسے جواب دیں جو کہتے ہیں کہ جو اللہ نے بنایا ہم وہ چیزیں نہ دیکھیں۔ اور ایسی آزادانہ ماحول میں کیسے اپنی نظروں کو کنٹرول میں رکھیں؟ جبکہ ایسا ماحول اور لوگ ہر جگہ پہ ہیں۔
جواب:: الحمد للہ
ایسی کسی بھی جگہ پر جانے کی اجازت نہیں جہاں آزاد، فحش اور شیطانی ماحول ہو۔ ہمارے لئے ایسی بہت سی چیزوں میں لطف کے بہت سے مواقع موجود ہیں جنہیں اللہ نے ہمارے لئے جائز قرار دیا ہے۔ اور ایسی کسی بھی چیز کی ہمیں ضرورت نہیں جسے اللہ نے منع فرما دیا ہو۔
Source : IslamQA
Translated and Edited By Content Editor of IslamicGathering
data-full-width-responsive="true">