Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Last Part)

data-full-width-responsive="true">

حضرت آدم علیہ السلام ۔ آخری حصہ

 

کئی مفسرین کے مطابق ابلیس نے انسانی شکل میں جا کر حوا علیہ السلام کو ہابیل کی موت قابیل کے ہاتھوں ہونے کی خبر دی جس پر وہ چونک کر بولیں کہ یہ موت کیا چیز ہوتی ہے؟ کیونکہ وہ پہلا حادثہ تھا۔ اور یہ بھی کہ قابیل نے پھر اپنی اسی حسین بہن سے زبردستی شادی کی اور کہیں اور آباد ہوا اور پھر اس کی اولاد میں سے کافی شر پسند پیدا ہوئے۔

خیر، سورہ مائدہ 32۔ 27 میں آدم علیہ السلام کے بیٹوں کا یہ واقعہ صرف قتل تک ہی ملتا ہے ہمیں جسمیں بہت اسباق ہیں۔

نوٹ: قصص القرآن سیریز کے اگلا قصہ حضرت نوح علیہ السلام کا ہے۔ جو کہ کل پبلش کیا جائیگا۔ انشاء اللہ۔

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">