Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 1)

data-full-width-responsive="true">

حضرت آدم علیہ السلام۔ پارٹ 1

 

تخلیقِ انسان آج بھی ایک ایسا مسئلہ ہے جس پہ سارے انسان خود متفق ہی نہیں۔

تھیوری آف ایولیوشن کے مطابق انسان نے اپنی موجودہ صورت نباتات سے لاکھوں برس بعد جانور کے طبقات گزار کر حاصل کی۔ اوریہ تھیوری جو کہ ہمیں ہمارے اسکولوں اور کالجوں میں دھڑلے سے پڑھائی جاتی ہے، دراصل ان لوگوں کی پیش کردہ ہے جو خدا کے وجود سے ہی انکاری تھے۔ اور آج اس تھیوری کو ماننے والے بھی وہی لوگ ہیں جو خدا کے وجود سے انکار کرتے ہیں۔کیونکہ ان کے مطابق نسلِ انسانی دراصل جانوروں سے آگے بڑھی (جبکہ اسلام کے مطابق ہمیں آدم سے پھیلایا گیا)۔

اور قرآن بھی بہت ہی سادہ منطق پیش کرتا ہے۔ کہ اللہ نے خود پہلا انسان آدم علیہ السلام کی صورت میں پیدا کیا۔

‘بلاشبہ ہم نے انسانوں کو بہترین اندازے سے بنایا۔‘

التین ۔ 4

‘بلاشبہ ہم نے نسلِ آدم کو تمام کائنات پر بزرگی اور برتری بخشی۔‘

الإسراء ۔ 70

جاری ہے۔۔۔۔

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">