Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 10)

data-full-width-responsive="true">

حضرت آدم علیہ السلام ۔ پارٹ 10

 

ابلیس اب شیطان بن چکا ۔۔ شیطان۔۔ جس کے لغوی معنی ہیں اللہ کی رحمت سے دور (اسی لئے آپس میں ایک دوسرے کو یا اپنے بچوں کو شیطان کہہ کر نہ پکاریں)۔

ایک حیران کن انقلاب تھا جو برپا ہوا۔ ایک نئی مخلوق ایک نیا دشمن۔۔۔ اور ایک نئی جنگ۔۔۔۔

معاملہ صرف آدم علیہ السلام اور ابلیس کے درمیان کا نہ تھا۔ بلکہ اللہ عزوجل اور شیطان کا تھا۔۔۔

اور جنگ کے سپاہی تھے نسلِ آدم، یعنی ہم۔۔۔۔

ہم خود کو سپاہی سمجھیں یا نہیں، یہ حقیقت بدلی نہیں جا سکتی۔ صرف وہی خود کو مجاہد سمجھتا ہے جس کا دل اور روح جاگ رہا ہو۔۔

سوئے ہوئے دل تو بس اپنی ذات سے منسلک چیزوں میں ہی جیتے ہیں۔ خیر، ایک عرصہ تنہا رہنے کے بعد آدم علیہ السلام پر چھانے والی اداسی سے اللہ عزوجل بخوبی واقف تھے اور یوں ان کی پسلی سے حضرت حوا علیہ السلام کو پیدا کیا، اور جنت میں جگہ دے دی۔

آزمائش کا نیا دور اب شروع ہونے جا رہا تھا۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">