Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 11)

data-full-width-responsive="true">

حضرت آدم علیہ السلام۔ پارٹ 11

 

ہم جانتے ہیں کہ وہ دونوں جنت میں رہتے اور شیطان نے وہیں آکر ان کو بہکایا۔

یہاں 2 سوال ہیں۔

سوال # 1

شیطان تو باہر نکال دیا گیا تھا تو پھر وہ جنت میں کیسے داخل ہوا؟

جواب:: اصل میں وہ اللہ کی معزز مجلس سے بے دخل ہوا تھا۔ ورنہ داخلہ تو عام جنات کو بھی آسمانوں تک تھا۔ لیکن اہم وجہ یہ ہے کہ اللہ بخوبی واقف تھا جو آگے ہونے والا تھا۔ اس لئے ابلیس کے لئے رکاوٹ نہیں پیدا کی گئی۔

سوال # 2

جب جنت کو کسی آنکھ نے نہیں دیکھا تو یہ کون سی جنت تھی؟

جواب:: احادیث میں جنت کے کئی درجات ملتے ہیں۔ کہیں 100، کہیں قرآن کی آیتوں کے برابر۔
بحرحال۔ جنتِ عدن کو کسی نے نہیں دیکھا۔ وہ بہت ہی خاص ترین درجہ ہے۔ ہوسکتا ہے کہ آدم اور حوا کسی نچلی ترین درجے کے جنت میں تھے۔

خیر، ہمیں ایمان رکھنا ہے جو اور جتنا ہمیں قرآن اور حدیث میں ملتا ہے۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">