Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 13)

data-full-width-responsive="true">

حضرت آدم علیہ السلام پارٹ 13

‘غرض شیطان انہیں فریب میں لے آیا۔ پھر جونہی انہوں نے درخت کا پھل چکھا، ان کے ستر ان پر کھل گئے۔ اور وہ دونوں جنت کے پتوں سے جسم چھپانے لگے۔ اس وقت ان کے رب نے پکارا: کیا میں نے تمہیں اس درخت سے نہیں روکا تھا؟ اور کیا نہیں کہا تھا کہ شیطان تمہارا کھلا دشمن ہے؟ انہوں نے عرض کیا یا رب! ہم نے اپنے ہاتھوں سے اپنا نقصان کیا۔ اگر تو نے ہمارا قصور معاف نہ بخشا اور ہم پر رحم نہ فرمایا تو ہمارے لئے سوائے بربادی کے اور کچھ نہیں۔ فرمایا: یہاں سے نکل جاؤ، تم ایک دوسرے کے دشمن ہو۔ اب تمہارے لئے زمین میں ٹھکانا ہے اور یہ کہ ایک خاص وقت تک وہاں سر و سامانِ زندگی سے فائدہ اٹھاؤ گے۔ تو اسی میں جیو اور مرو گے پھر (مرنے کے بعد) نکالے جاؤ گے۔‘
الاعراف ۔ 25۔ 22

جاری ہے۔۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">