Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 15)

data-full-width-responsive="true">

حضرت آدم علیہ السلام پارٹ 15

 

اب ہمارے حقیقی والدین جنت سے زمین پر اتار دئے گئے۔ تاکہ اصل محاظ قائم ہو۔بنی آدم اور بنی ابلیس کے مابین جنگ۔۔۔۔۔

اب اس وقت کیونکہ پوری کائنات میں نسل انسانی کو پھیلانا تھا۔ تو جوڑے کی شکل میں اور جلدی اولادیں ہوتیں۔ ایک لڑکا اور ایک لڑکی جو بھائی بہن بنتے۔۔ اور پھر ان کی شادی اگلے بھائی بہن سے ہو جاتی۔

خیر، دو بھائی چھوٹا ہابیل ، بڑا قابیل ۔۔ ان کے درمیان ہونےوالا واقعہ پہلا حادثہ طے پایا نسل انسانی کا۔

قابیل کی بہن بہت حسین تھی جس کا اصولاً نکاح صرف ہابیل سے جائز تھا اور ہابیل کی کم حسین بہن کا قابیل کے ساتھ۔
پہلا فساد شیطان نے یہیں برپا کیا قابیل کو اکسا کر۔ کہ ہابیل کو حسین بیوی کیوں ملے تمہیں کیوں نہیں۔
اس کا حل آدم علیہ السلام نے اس وقت کے قانون کے مطابق نکالا۔ جو بعد میں بھی کئی انبیا علیہ السلام کے زمانے تک رہا۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">