Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 16)

حضرت آدم علیہ السلام پارٹ 16

 

اب قانون یہ تھا کہ جسے یہ جاننا ہوتا کہ اس کی نذر یا قربانی قبول پوری ہوئی یا نہیں تو وہ اپنی قربانی میدان میں پیش کرتا۔ اور آسمان سے آگ آکر اگر اس کو جلا دے تو مطلب اس کی قربانی اللہ کے ہاں مقبول ہوئی۔

اب ہابیل نے اپنے ریوڑ میں سے سب سے عمدہ دنبہ پیش کیا اور قابیل نے اپنے کھیت سے بہت ہی بیکار سا غلہ دیا۔ کیونکہ اس کی نظر اللہ کی رضا پر نہیں بلکہ آگ پر تھی کہ اس نے جلا ہی دینا ہے تو اچھا مال دینے کا فائدہ؟

پھر وہی ہوا۔۔ ہابیل مقبول اور قابیل کی قربانی رد کر دی گئی۔ یہ توہین برداشت نہ ہوئی قابیل سے اور اس نے ہابیل کو کھلے عام قتل کی دھمکی دی۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu