Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 17)

data-full-width-responsive="true">

حضرت آدم علیہ السلام پارٹ 17

 

ہابیل نے صاف کہا کہ اگر تم مجھے قتل کروگے تو میں اپنے ہاتھ روکے رکھوں گا کیونکہ مجھے اللہ اور انجامِ آخرت کا خوف ہے۔

لیکن پھر بھی قابیل نہ سدھرا اور اس نے اپنے بھائی کو قتل کر لیا۔ اب یہ پوری انسانیت کا پہلا قتل تھا۔ کوئی نہیں جانتا تھا کہ یہ ‘موت‘ کیسی انسانی حالت کا نام ہے۔ اس لئے اس کے کفن دفن کا بھی کوئی قانون نازل نہیں ہوا تھا۔

اب اللہ نے کوا بھیجا قابیل کے سامنے جس نے دوسرے مردے کوے کو زمین کھود کر اس میں دفن کر دیا۔

جیسے انسان کا ایک احترام ہے۔ و اس کے مردہ جسم کا بھی ایک احترام ہے۔ یوں دفنانے کا حکم ملا۔

ہابیل چونکہ حق پر تھا اور صالح بندہ تھا، اس لئے اس کے تعظیم کے لئے بھی یہ سب ہوا۔

اب قابیل خود بھی برا اور حاسد تھا اس لئے اس کے جیسے جاندار کوے کو بھیجا گیا۔ جس پہ وہ بولا کہ کیا میں اس کوے سے بھی گیا گزرا ہو گیا ہوں؟

جاری ہے۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">