Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 2)

data-full-width-responsive="true">

حضرت آدم علیہ السلام ۔ پارٹ 2

 

علم اور مذھب کے درمیان اگر کسی بھی وقت آیا تو نتیجے میں علم کو اپنی جگہ چھوڑنی ہوگی اور وحی الٰہی اپنی جگہ اٹل رہے گی۔۔

بحرحال، انسانوں سے کئی برس پہلے جنات زمین پر رہتے تھے۔ اور شر اور فساد پھیلاتے تھے۔ ان میں بھی کئی انبیاء آئے جنہیں وہ قتل کر دیتے۔ انہی میں ابلیس بھی تھا۔ جو سب سے زیادہ نیک ترین جن تھا اور اسی وجہ سے وہ فرشتوں کی محفل میں داخل کر لیا گیا۔ اتنا بڑا اعزاز تھا جو اسے رحمان نے دیا۔

لیکن جن ہو یا انسان، دونوں کو نفس دیا گیا ہے۔ نفس۔۔۔۔

نفس ایک ایسی قوت ہے جس کو اگر قابو میں کر لیا تو بہت بڑی بلندی پا لی۔ ورنہ بد ترین ذلت۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">