Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 3)

data-full-width-responsive="true">

حضرت آدم علیہ السلام – پارٹ 3

اب اللہ عزوجل اپنی عالیشان محفل میں اپنی نئی تخلیق کے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔۔۔

‘اور جب ایسا ہوا تھا کہ تمہارے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں زمین میں ایک خلیفہ بنانے والا ہوں۔ تو فرشتوں نے کہا کیا ایسی ہستی کو خلیفہ بنایا جا رہا ہے جو زمین میں خرابی پھیلائی گی۔ اور خون ریزی کرے گی۔ (جیسے جنات)۔ حا لانکہ ہم تیری حمد و ثنا کرتے ہیں۔ تیری پاکی بیان کرتے ہیں۔

اللہ نے کہا، میری نظر جس حقیقت پر ہے، اس کی تمہیں خبر نہیں۔‘

البقرہ ۔ 30

فرشتوں کی طرف سے کہے گئے یہ الفاظ ہرگز ان کے اعتراضات نہیں تھے۔ بلکہ تخلیقِ انسان کا سبب جاننا تھا۔ کیونکہ فرشتے اسی دنیا کی مخلوق جنات کے شر اور فساد سے آگاہ تھے جو انسانوں سے پہلے اس زمین پر اتارے گئے تھے، اور انہوں نے پوری زمین پر فساد پھیلا دیا تھا۔۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">