Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 4)

data-full-width-responsive="true">

حضرت آدم علیہ السلام ۔ پارٹ 4

اب اللہ عزوجل نے جس حقیقت کی بات کی تھی، وہ ہے، ‘علم‘۔۔۔

اور ایک اور اہم حقیقت یہ بھی ہیکہ انسان اور اس کی وِل پاور (یعنی عزم، اور ارادہ)۔۔۔ جو کہ ایک ایسی حیران کن طاقت ہیکہ اگر وہ نیکی کا ارادہ کرتے تو وہ اپنی ذرا سی نیکی سے بھی بے انتہا خیر لا سکتا ہے۔ اور اگر برائی کا ارادہ کرے تو شیطان سے زیادہ شر پھیلا سکتا ہے۔۔۔

شیطان اس قوت کو بہت اچھی طرح سے جانتا ہے۔ اسی لئے وہ انسان کو صرف بہکاتا ہے۔ حدیں تو انسان خود ہی پار کر لیتا ہے۔۔۔۔۔

اور تخلیقِ انسان کی یہ وجہ بھی کافی تھی۔ تبھی جنت میں مومنین کی قلیل تعداد کا غم نہ ہو گا کسی کو۔ کیونکہ وہ سب بہترین خیر پہنچانے والے عالی ترین انسان ہوں گے۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">