Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 6)

data-full-width-responsive="true">

حضرت آدم علیہ السلام ۔ پارٹ 6

 

‘کس بات نے تجھے جھکنے پر روکا جب کہ میں نے حکم دیا تھا؟‘ (ابلیس بولا: یس بات نے کہ مجھے آگ سے پیدا کیا، اسے مٹی سے۔؛

الاعراف ۔ 12

اب یہ کہانی تو ہمیں رٹی ہوئی ہے۔ لیکن وسعتِ نظر میں کمی ہے بہت۔

مزے کی بات یہ ہیکہ شیطان کو بھی بہکانے والا کوئی موجود تھا۔۔۔ یعنی اس کا نفس۔۔۔۔

وہ نفس جس پر ہزاروں سال اس نے کنٹرول رکھا۔۔ اور سب سے زیادہ اللہ کی عبادت کی۔۔ لیکن ایک سجدے نے اسے کیا بنا دیا۔۔ اس لمحے اپنے نفس کو قابو نہ رکھ سکا۔ اور ساری محنت اور عبادت ضائع۔۔۔

اپنی اسی غلطی کا ازالہ وہ ہمارے ذریعے کرتا ہے۔۔ وہ اس آدم اور اس کی اولاد کاازلی دشمن بن کر اسے ہر گناہ کی طرف مائل کرتا ہے، کیونکہ وہ اپنی غلطی کی وجہ اپنے نفس کو نہیں بلکہ آدم کو قرار دیتا ہے۔ اس لئے یاتو ہمیں نیکی کرنے نہیں دیتا۔ یا بعد میں اسے ضائع کروا دیتا ہے۔۔۔۔

 

جاری ہے۔۔۔

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">