Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 7)

data-full-width-responsive="true">

حضرت آدم علیہ السلام – پارٹ 7

 

فرشتے نور سے اور جن آگ سے بنے ہیں۔ فرشتوں کو نفس نہیں عطا کیا گیا، جبھی وہ جن اور انسان کی طرح اپنی خواہشات پر نہیں چلتے اور نہ ہی اللہ کی عطا پر اعتراض یا تکرار کرتے ہیں۔ تبھی صرف ابلیس نے گستاخی کی۔۔ سب سے حیران کن یہ کہ اس نے اللہ سے کہا :

‘چونکہ تو نے مجھے بھٹکایا تو اب میں بھی ایسا (بنی آدم کے ساتھ) ضرور کروں گا۔‘

الاعراف ۔ 16

بجائے اس کے، کہ وہ معافی مانگتا۔ اس نے اللہ کو الزام دیا کہ تو نے مجھے گمراہ کیا اس آزمائش میں ڈال کر۔

بات یہ ہے کہ اللہ دلوں کو بخوبی جانتا ہے۔ مگر اس کا یہ طریقہ کبھی نہیں کہ وہ سرِ عام بتا دے۔ بلکہ وہ ایسے حالات پیدا کرتا ہے کہ سب کی منافقت خود ہی ظاہر ہو جاتی ہے۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">