Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 8)

data-full-width-responsive="true">

حضرت آدم علیہ السلام – پارٹ 8

 

‘فرمایا: تو نکل جا یہاں سے کہ تو مردود ہوا۔ اور تجھ پر میری پھٹکار ہے اس جزا کے دن تک۔ بولا: اے رب مجھ کو ڈھیل دے جس دن تک مردے جی اٹھیں۔؛

ص ۔ 85

شیطان کا کردار بہت ہی پیچیدہ ہے۔ اللہ کو رب بھی مانتا ہے۔ آخرت پر یقین بھی ہے۔ لیکن اس کے باوجود اب بھی اس نے توبہ نہ کی، بلکہ الٹا مہلت مانگ لی ساری انسانیت کو بھٹکانے اور ان کے گناہ سر لینے کی۔۔۔!!!!

اس نے غرور، حسد میں آ کر کیا۔ کیونکہ جسے احساسِ کمتری ہوتا ہے وہی مغرور ہوتا ہے۔ آدم علیہ السلام سے حسد نے اسے بہت ہی احساس کمتری میں ڈال دیا۔ اور اس نے، آدم کی اولاد کو اپنا سب سے بڑا دشمن مان لیا کہ اپنا انجام جہنم تک کو قبول کر لیا۔۔۔ تصورکریں اتنی نفرت۔۔۔۔۔

خبردار رہیں اس کی چالوں سے۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">