Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 9)

data-full-width-responsive="true">

حضرت آدم علیہ السلام ۔ پارٹ 9

 

مایوسی کفر ہے۔ اس کا ثبوت ابلیس کا کردار ہے۔ ابلیس کے معنی ہیں بہت زیادہ مایوس۔ کیونکہ وہ اللہ کی رحمت سے مایوس ہو گیا۔ اور یوں اپنی عبادتوں کا عوض اُس مہلت سے مانگا جس میں وہ نسلِ آدم تک کو اپنے ساتھ دوزخ میں لے جا سکے۔

بحرحال۔ مہلت قبول کر لی گئی۔

‘فرمایا: اس مقررہ وقت کے دن تک تجھے مہلت دی گئی۔ بولا: یارب! چونکہ تو نے مجھے بھٹکایا تو اب میں ضرور دنیا کو ان کے لئے خوشنما بناؤں گا۔ اور گمراہ کروں گا۔ ہاں جو تیرے مخلص بندے ہوں گے، میرے بہکاوے میں نہ آنے والے۔ فرمایا: بس یہی راہِ حق ہے جو مجھ تک پہنچنے والی ہے۔ جو میرے مخلص بندے ہیں ان پر تیرا کچھ زور نہیں چلے گا۔ صرف انہی پر چلے گا جو رب سے بھٹک گئے اور ان سب کے لئے جہنم کا عذاب کا وعدہ ہے۔؛

الحجر ۔ 43 – 37

اب شروع ہوتی ہے جنگ۔۔۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">