Qasas ul Quran – Hazrat Hud (Part 1)

data-full-width-responsive="true">

حضرت ہود علیہ السلام ۔ پارٹ 1

 

ادریس علیہ السلام کے بعد آتے ہیں ہود علیہ السلام۔ جو قومِ عاد کی طرف بھیجے گئے۔

عاد، عرب کے قدیم قبیلے کی صاحبِ قوت جماعت کا نام ہے۔ جس کا زمانہ تقریباً 2000 سال قبل مسیح ہے۔ یہ نوح علیہ السلام کے خلفاء میں شمار ہیں۔ ان کا مرکز ارضِ احکاف ہے۔ کئی کے مطابق، ان کی آبادی عرب کے سب سے بہترین حصے میں تھی۔ اور یمن ان کا درالحکومت تھا۔

عاد مالی اور جسمانی طور پر بہت ہی طاقتور اور ترقی یافتہ تھے۔ یہی ان کے غرور کی وجہ تھی۔

قومِ عاد نے اسی غرور میں خدائے واحد کو بھلا دیا۔ اور اپنے ہاتھوں کے بنائے ہوئے بتوں کو اپنا معبود مان کر ہر قسم کے شیطانی عمل بے خوفی سے کرنے لگے۔

تب اللہ نے انہی میں سے ایک نبی کو بھیجا جو عاد کے ایک معزز خاندان میں سے تھے۔ ہود علیہ السلام۔۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">