Qasas ul Quran – Hazrat Hud (Part 2)

data-full-width-responsive="true">

حضرت ہود علیہ السلام ۔ پارٹ 2

ہود علیہ السلام سرخ و سفید رنگ اور وجیہ کردار کے مالک تھے۔

تبلیغ اسلام:

ہود علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ کی توحید اور اس کی عبادت کی طرف دعوت دی۔ اللہ کے احسانات یاد دلائے اور عذاب سے ڈرایا بھی۔ قوم عاد نے سختی سے جھٹلایا اور تکبر میں بولے:

‘آج دنیا میں ہم سے زیادہ شان اور طاقت کا مالک کون ہے؟‘

حم سجدہ ۔ 15

‘اے ہود! تو ہمارے پاس ایک دلیل بھی نہ لایا اور تیرے کہنے سے ہم اپنے خاندانوں کو چھوڑنے والے نہیں۔ اور ہم تجھ پر نہ ایمان لائینگے۔‘

ہود ۔ 53

ہر نبی کی طرح ہود بھی کہتے:

‘نہ میں پاگل ہوں نہ بیوقوف۔ بیشک اللہ کا نبی ہوں۔‘
‘اور اللہ خوب جاننے والا ہیکہ اپنے منصبِ رسالت کو کس جگہ رکھے۔‘

الانعام ۔ 126

جاری ہے۔۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">