Qasas ul Quran – Hazrat Hud (Part 3)

data-full-width-responsive="true">

حضرت ہود علیہ السلام ۔ پارٹ 3

 

ہود علیہ السلام وہی کہتے جو ہر نبی نے کہا کہ میں تمہارا دشمن نہیں دوست ہوں۔ میں کوئی بڑا منصب، بادشاہت یا شہرت نہیں چاہتا۔ میرا اجر تو اللہ کے ہاں ہے کیونکہ میں اس کا کام کر رہا ہوں۔

اب تھی آخری وارننگ۔۔۔

 

‘کیا تم مجھ سے ان منگھڑت ناموں (بتوں) کے بارے میں جھگڑتے ہو جس کو تم اور تمہارے باپ داداؤں نے گھڑ لیا ہے کہ جس کے متعلق تمہارے پاس اللہ کی کوئی دلیل نہیں آئی؟ پس اب تم عذاب کا انتظار کرو میں بھی انتظار کرتا ہوں۔‘

الاعراف: 71

جاری ہے۔۔۔

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">