Qasas ul Quran – Hazrat Ibrahim (Part 1)

data-full-width-responsive="true">

حضرت ابراہیم علیہ السلام ۔ پارٹ 1

 

اب صدیوں بعد شروع ہوتا ہے دور ‘ابو الانبیاء‘ کا۔ سب کے والد تو آدم علیہ السلام ہی ہیں۔ پھر نوح علیہ السلام۔ لیکن ابراہیم علیہ السلام کا رتبہ بہت منفرد ہے۔ وہ دراصل یعقوب علیہ السلام کے دادا تھے جن کا لقب ‘اسرائیل‘ تھا۔ اور ان کی اولاد بنی اسرائیل یعنی اولادِ یعقوب علیہ السلام کہلائی جن کے پاس سب سے زیادہ انبیاء علیہ السلام آئے۔ اب چونکہ وہ کثیر تعداد انبیاء ابراہیم علیہ السلام کی آل میں سے تھے تو یوں وہ ابو الانبیاء کہلائے۔
اور اسی لئے تمام اہل کتاب بھی انہیں اپنا نبی مانتے ہیں۔

ابراہیم علیہ السلام کے واقعے کے ساتھ اور انبیاء علیہ السلام کے واقعات بھی وابستہ ہیں۔ جیسے ان کے بھتیجے لوط علیہ السلام ۔ ان کے دونوں بیٹے اسماعیل اور اسحٰق علیہ السلام۔ ابراہیم علیہ السلام کی کل عمر تقریباً 175 سال تھی۔
چاروں الہامی کتب بھی ان ہی کی آل پر نازل ہوئیں تبھی یہود انہیں یہودی، عیسائی انہیں نصرانی اور مشرکینِ عرب بھی خود کو دینِ ابراہیم پر کہتے جب کہ
‘ابراہیم نہ تو یہودی تھے نہ نصرانی البتہ وہ ایک اللہ کی جانب جھکنے والے مسلمان تھے۔‘

آل عمران ۔ 68

جاری ہے۔۔۔۔۔

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">