Qasas ul Quran – Hazrat Ibrahim (Part 10)

data-full-width-responsive="true">

حضرت ابراہیم علیہ السلام ۔ پارٹ 10

 

باپ، قوم اور بادشاہ، سب اللہ کے نبی کے خلاف۔۔۔۔ لیکن ابراہیم علیہ السلام کو کوئی پرواہ نہ تھی کیونکہ اللہ ان کے ساتھ تھا۔
آگ کے شعلے بھڑک رہے تھے اور ابراہیم علیہ السلام کو اس میں پھینک دیا گیا۔
‘وہ سب کہنے لگے کہ اس جلا دو اور اپنے دیوتاؤں کی مدد کرو اگر تم کرنا چاہتے ہو۔ ہم نے حکم دیا اے آگ تو ابراہیم علیہ السلام کے حق میں سرد اورسلامتی بن جا۔
اور انہوں نے ابراہیم کے ساتھ مکر کا ارادہ کیا پس ہم نے ان کو ان کے ارادے میں ناکام بنا دیا۔‘

انبیاء ۔ 70۔ 68

جس پہاڑ پر یہ واقعہ پیش آیا وہ آج بھی ترکی میں موجود ہے۔ یہ سب نشانِ عبرت کے طور پر محفوظ ہیں۔
بحرحال، ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ رونما ہونے والے اس معجزے کے بعد کسی میں یہ ہمت نہ تھی کہ دوبارہ ان سے الجھا جاتا۔ لیکن پھر بھی وہ سب ایمان نہ لائے۔ اس معجزے کو جادو کہہ کر ہی جھٹلا دیا گیا۔

اب ابراہیم علیہ السلام نے کسی اور بستی میں جا کر دعوت حق فیصلہ کیا۔ ان کے ساتھ ایمان لانے والے صرف 2 لوگ تھے۔
ان کی زوجہ سارہ رضی اللہ تعالی عنہہ اور بھتیجے لوط علیہ السلام۔۔۔

جاری ہے۔۔۔ 

 

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">