Qasas ul Quran – Hazrat Ibrahim (Part 2)

حضرت ابراہیم علیہ السلام ۔ پارٹ 2

 

تورات بتاتی ہے کہ ابراہیم علیہ السلام عراق کے ایک قصبے ‘اُور‘ کے باشندے تھے۔ اور ان کی قوم بھی بت پرست تھی۔
انجیل مزید بتاتی ہے کہ ان کے والد، جس کا نام ‘آذر، یا تارخ‘ تھا، اپنے قوم کے مختلف قبائل کے لئے لکڑی کے بت بناتا اور فروخت کرتا۔
مگر اللہ عزوجل نے ابراہیم علیہ السلام کو شروع سے ہی حق کی بصیرت اور رشد اور ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور وہ یقین رکھتے تھے کہ بت نہ تو دیکھ اور سن سکتے ہیں اور نہ ہی پکار کا جواب یا نفع اور نقصان دے سکتے ہیں۔۔۔

وہ صبح شام اپنے والد کو دیکھتے کہ وہ ان بے جان مورتیوں کو اپنے ہاتھوں اور اپنی مرضی سے بناتے اور گھڑتے رہتے۔ اور پھر ان کو فروخت کرتے تو کیا یہ اللہ ہو سکتے ہیں؟

‘اور بلاشبہ ہم نے ابراہیم کو اول ہی سے رشد اور ہدایت عطا کی تھی۔ اور ہم اس کے جاننے والے تھے جب اس نے اپنے باپ اور قوم سے کہا : یہ مجسمے کیا ہیں جن کو تم لئے بیٹھیے ہو؟ کہنے لگے: ‘ہم نے اپنے باپ دادا کو انہی کی پوجا کرتے پایا ہے۔‘

الانبیاء ۔ 53۔ 51

جاری ہے۔۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

Check Also

004

An beautiful girl presented herself for three nights