Qasas ul Quran – Hazrat Ibrahim (Part 5)

حضرت ابراہیم علیہ السلام پارٹ 5

 

قوم ابراہیم دلیل کا جواب دلیل سے دینے کی بجائے جھگڑنے لگتے ابراہیم علیہ السلام سے۔ اور انہیں اپنے بتوں کی مار سے ڈرانے لگتے۔

اب ابراہیم علیہ السلام نے سوچا کہ ایک ہی راستہ ہے کہ ‘میں تمہارے بتوں کے ساتھ خفیہ چال چلوں گا۔‘ تاکہ حق اور باطل واضح ہو جائے۔
حسنِ اتفاق کہ جلد ہی قوم کا مذھبی میلا پیش آگیا۔ جب سب اس کے لئے چلنے لگے تو کچھ لوگوں نے ابراہیم علیہ السلام سے بھی اصرار کیا کہ وہ بھی ساتھ چلیں۔ لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔
پھر قوم کے زیادہ اصرار کرنے پر ابراہیم علیہ السلام نے ستاروں کی جانب نگاہ اٹھائی۔ اور کہا، ‘آج میں کچھ بیمار ہوں۔‘
اب قوم تو تھی ہی ستارہ پرست تو مان گئے ان کی بات۔ اور چلے گئے انہیں چھوڑ کر۔
اب جب ساری قوم، بادشاہ، مذھبی پیشوا، سب میلے میں مگن ہوگئے تو ابراہیم علیہ السلام نے سوچا کہ وقت آگیا ہے اپنی تدبیر پر عمل کرنے کا۔ وہ اٹھے اور وہاں کے سب سے بڑے مندر گئے۔ وہاں دیوتاؤں کے سامنے ہر قسم کے میوے اور مٹھائیوں کے چڑھاوے رکھے تھے۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔ 

 

 

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu