Qasas ul Quran – Hazrat Idrees (Part 2) LAST

data-full-width-responsive="true">

حضرت ادریس علیہ السلام ۔ پارٹ 2

 

روایت کے مطابق، حضرت ادریس علیہ السلام، بنی اسرائیل کے انبیاء میں سے تھے۔ ان کا اسل نام آخنوخ اور ادریس ان کا لقب تھا۔ کیونکہ وہ بہت زبردست استاد تھے ۔ جو علم اور حکمت، ریاضی، کواکب (ستارے) اور ان کی ترتیب کی تدریس کا کام کرتے تھے۔

بعض کے مطابق، الیاس اور ادریس علیہ السلام، دونوں ایک ہی ہیں۔
بحرحال، یہ صرف اسرائیلیت سے لگائی مخصوص وضاحت تھی۔ جتنا قرآن بتاتا ہے، ہمارے لئے اتنا ہی کافی ہے۔ اس کے علاوہ پر یقین کرنا ہمارے ایمان کا حصہ نہیں۔

ہماری اگلی کہانی، حضرت ہود علیہ السلام کے متعلق۔ انشاء اللہ

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">