Qasas ul Quran – Hazrat Ishaq (Part 1)

data-full-width-responsive="true">

حضرت اسحٰق علیہ السلام ۔ پارٹ 1

 

ابراہیم علیہ السلام جب 100 برس کی عمر تک پہنچے تو اللہ نے انہیں بشارت سنائی کہ سارہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بطن سے بھی ایک بیٹا پیدا ہوگا۔ اس کا نام اسحق رکھنا۔
ہود ۔ 73۔ 69

واقعہ آتا ہیکہ دو فرشتے خوبصورت نوجوانوں کے روپ میں ابراہیم علیہ السلام کے گھر آئے۔ وہ بہت ہی مہمان نواز تھے، فوراً ہی ان کے لئے بھنا ہوا گوشت لائے۔ دیکھا کہ ان دونوں کے ہاتھ نہیں بڑھتے تو ڈر گئے۔ کیونکہ بری نیت سے آئے ہوئے لوگ مہمان نوازی قبول نہیں کرتے۔
فرشتے بولے، آپ نہ ڈریں۔ ہم تو اسحٰق علیہ السلام کی بشارت دینے آئے ہیں۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">