Qasas ul Quran – Hazrat Ishaq (Part 2) LAST

data-full-width-responsive="true">

حضرت اسحٰق علیہ السلام ۔ آخری قسط

 

بیٹے کی خبر سن کر سارہ رضی اللہ تعالی عنہ ہنسیں اور حیران ہوئیں کہ 90 سال کی عمر میں مجھے اولاد کیسے ہو سکتی ہے۔
بحرحال ان دونوں کو مبارک بیٹا اسحٰق عطا کیا گیا۔ تاریخ میں ان کا کردار بہت مختصر درج ہے۔ خاص بات صرف اتنی ہیکہ وہ یعقوب علیہ السلام کے والد تھے جن کی اولاد بنی اسرائیل ہے۔
غرض یہ کہ خلیل اللہ کی توحید پر ثابت قدمی نے ان کی اولادوں کو پاکیزہ زندگی دی اور انہی کے اگلے نسلوں میں نبوت گردش کرتی رہی۔
یوں ابراہیم علیہ السلام ابو الانبیاء بھی کہلائے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پہلے تک کا دین حق، دین ابراہیمی کہلایا۔۔

ہماری اگلی کہانی حضرت لوط علیہ السلام۔۔۔۔

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">