Qasas ul Quran – Hazrat Ismael (Part 4)

data-full-width-responsive="true">

حضرت اسماعیل علیہ السلام ۔ پارٹ 4

 

یہ دیکھ کر حاجرہ رضی اللہ تعالی عنہ پانی کے چاروں طرف باڑھ بنانے لگیں مگر پانی ابلتا رہا۔۔ اس جگہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اللہ امِ اسماعیل علیہ السلام پر رحم کرے۔ اگر وہ زم زم کو نہ روکتیں تو آج وہ زبردست چشمہ ہوتا۔
حضرت حاجرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے پانی پیا اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کو دودھ پلایا۔ جبرائیل علیہ السلام بولے کہ خوف اور غم نہ کر۔ اللہ عزوجل تجھے اور اس بچے کو ضائع نہ کرے گا۔ یہ مقامِ بیت اللہ ہے جس کی تعمیر اس بچے اور اس کے باپ کا مقدر بن چکا۔۔۔

اب اسی دوران یروشلم کا ایک قبیلہ اس وادی کے قریب آ ٹھہرا۔ دیکھا کہ تھوڑے فاصلے پر پرندے اڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ پانی کی علامت ہے۔ وہاں ضرور پانی موجود ہے۔
وہ وہاں گئے اور حاجرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو دیکھا تو ان سے وہیں قیام کی اجازت مانگی تاکہ پانی کی کمی پوری ہو سکے۔
وہ بولیں کہ قیام کر سکتے ہو لیکن پانی میں حصہ دار نہیں بن سکتے۔ وہ قبیلہ جو کہ قبیلہ جرحم نام سے جانا جاتا تھا، انہوں نے یہ بخوشی قبول کر لیا ۔ اور اپنے خاندان والوں کو بلا کر سب وہیں مقیم ہو گئے۔۔۔

جاری ہے۔۔۔ 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">