Qasas ul Quran – Hazrat Ismael (Part 5)

data-full-width-responsive="true">

حضرت اسماعیل علیہ السلام ۔ پارٹ 5

 

اب اسماعیل علیہ السلام بھی جرحم قبیلے میں پلے بڑھے۔ بنی جرحم کو ان کا اخلاق اور خوبصورتی بھائی اور انہوں نے اپنے قبیلے کی لڑکی ان سے بیاہ دی۔ کچھ عرصے بعد حاجرہ رضی اللہ تعالی عنہ کا انتقال ہوگیا۔
جبکہ ابراہیم علیہ السلام برابر اپنے بیٹے اور بیوی کو دیکھنے آتے رہتے تھے۔
ایک مرتبہ ابراہیم علیہ السلام تشریف لائے ، لیکن اسماعیل علیہ السلام گھر پر موجود نہ تھے۔ تو انہوں نے اسماعیل علیہ السلام کی اہلیہ سے پوچھا کہ گزر بسر کیسا جارہا ہے؟
وہ بولیں کہ سخت مصیبت اور پریشانی میں رہ رہے ہیں۔
نان نفقے پر اپنی بہو کا شکوہ سن کر ابراہیم علیہ السلام فرمائے۔۔
اسماعیل علیہ السلام کو میرا سلام دینا اور کہنا کہ اپنے دروازے کی چوکھٹ بدل دو۔‘
اسماعیل علیہ السلام واپس آئے تو بیوی نے سارا قصہ سنایا ۔ فرمایا کہ وہ میرے والد ابراہیم علیہ السلام تھے۔ اور ان کا مشورہ ہیکہ میں تمہیں طلاق دے دوں۔ لہذا میں تمہیں جدا کرتا ہوں۔۔۔۔۔
اب اس سے یہ ظاہر ہوا کہ جو عورتیں اپنے شوہر کی کم آمدنی پر ناشکری او رشکوہ کریں، وہ انتہائی ناپسندیدہ ہیں۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">