Qasas ul Quran – Hazrat Ismael (Part 6)

data-full-width-responsive="true">

حضرت اسماعیل علیہ السلام ۔ پارٹ 6

 

اسماعیل علیہ السلام نے اب دوسری شادی کر لی۔ ابراہیم علیہ السلام اس طرح ایک بار پھر ان کے گھر آئے۔ اور ان کی زوجہ سے پھر وہی سوال پوچھا۔ تو وہ بولیں کہ اللہ کا شکر اور احسان ہے کہ اچھی طرح گزر رہی ہے۔
ابراہیم علیہ السلام نے پھر پوچھا کہ کھانے پینے کو کیا ملتا ہے؟
بولیں کہ گوشت اور پانی۔
تب ابراہیم علیہ السلام نے دعا کی کہ ‘اے اللہ! ان کے گوشت اور پانی میں برکت عطا فرما۔‘
اور بیٹے کے نام پیغام دیا کہ اپنی چوکھٹ کو محفوظ رکھنا۔
اسماعیل علیہ السلام جب گھر لوٹے اور انہیں معلوم ہوا تو بیوی کو مطلب سمجھایا کہ میرے والد نے مجھے نصیحت کی ہے کہ تم میری زندگی بھر رفیق حیات رہو۔

جاری ہے۔۔۔ 

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">