Qasas ul Quran – Hazrat Ismael (Part 7)

data-full-width-responsive="true">

حضرت اسماعیل علیہ السلام ۔ پارٹ 7

 

اب تھوڑا سا بیان ذبح عظیم کے حوالے سے۔۔۔
ابراہیم علیہ السلام نے اپنی قوم کا ظلم سہا اور پھر بیوی اور بیٹے کو صحرا میں چھوڑنے کی آزمائش بھی سہی۔
اب سب سے سخت آزمائش۔۔۔۔ اپنی اسی نرینہ اولاد کو ذبح کرنا۔۔۔
اسماعیل علیہ السلام ابھی چھوٹے لڑکے تھے۔ ابراہیم علیہ السلام کو مسلسل 3 راتوں سے ایک ہی خواب آتا کہ اے ابراہیم! تو ہماری راہ میں اپنے اکلوتے بیٹے کی قربانی دے۔۔
اب وہ بیٹے کے پاس گئے اور اس سے وحی الٰہی بیان کی۔۔۔

جاری ہے۔۔۔ 

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">