Qasas ul Quran – Hazrat Lut (Part 1)

data-full-width-responsive="true">

حضرت لوط علیہ السلام ۔ پارٹ 1

 

حیاتِ ابراہیم علیہ السلام میں چوتھے نبی تھے ان کے بھتیجے لوط علیہ السلام۔ جن کی پرورش انہوں نے خود کی تھی۔ یوں ابراہیم علیہ السلام پر ایمان لانے والے پہلے لوط علیہ السلام اور سارہ رضی اللہ تعالی عنہ تھیں۔
مصر سے واپسی پر انہیں وحی الٰہی نے صدوم کے مقام پر جاکر دعوت حق دینے کے لئے چنا۔ یوں وہ وہیں آباد ہوئے اور وہیں شادی بھی کی۔
صدوم دراصل عدن کے اس اطراف میں تھا جہاں آج ڈیڈ سی (مردہ سمندر) موجود ہے۔
قوم لوط کا گناہ ہی اتنا سنگین تھا کہ وہ خوشحال علاقہ آج انتہائی دہشت زدہ ڈیڈ سی (مردہ سمندر) بن چکا ہے۔۔

جاری ہے۔۔۔

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">