Qasas ul Quran – Hazrat Lut (Part 2)

data-full-width-responsive="true">

حضرت لوط علیہ السلام ۔ پارٹ 2

 

لوط علیہ السلام نے جب صدوم میں آکر قیام کیا تو دیکھا کہ یہاں کے لئے فواحش اور گناہ کے کاموں میں اس قدر مبتلا ہیں کہ دنیا میں کوئی برائی نہیں جو ان میں نہ ہو۔ اور کوئی خوبی نہیں جو ان میں ہو۔
سرکشی، بداخلاقی، اور ظلم کے علاوہ، سب سے خبیس عمل کی ابتدا اسی قوم نے کی۔۔۔۔ اور وہ ہے، اپنی نفسانی خواہشات عورتوں کے بجائے مرد لڑکوں سے پوری کرنا۔۔ یعنی ہم جنس پرستی۔۔۔
دنیا میں ان سے پہلے ایسا گناہ کہیں نہیں ہوا تھا۔ یہ ناپاک عمل ‘لواطات‘ کے نام سے مشہور ہیے کیونکہ قومِ لوط علیہ السلام ہی اس کا موجد ہے۔۔

جاری ہے۔۔

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">