Qasas ul Quran – Hazrat Lut (Part 3)

data-full-width-responsive="true">

حضرت لوط علیہ السلام ۔ پارٹ 3

 

قوم لوط اپنی خباثت پر فخر کرتی تھی۔ بے حیائی کا یہ عالم تھا کہ کھلم کھلا قوم کے مرد اس ناپاک عمل کا ارتکاب کرتے۔
وہ نئے آنے والے تاجروں کو بھی بہت لوٹتے تھے۔ غرض وہ قوم نہایت ہی بد اخلاق انسانیت کا مجموعہ تھی۔
لوط علیہ السلام نے انہیں بہت نرمی اور حسن اخلاق سے انہیں نیکی، طہارت اور شرافت والے طرز حیات کی دعوت دی مگر ان پر ذرا اثر نہ ہوا۔ الٹا نبی کو کہتے کہ اس کی آل سمیت شہر سے نکال دو۔ یہ کچھ زیادہ ہی پاک لوگ ہیں۔
الاعراف ۔ 82

جاری ہے۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">