Qasas ul Quran – Hazrat Lut (Part 6)

data-full-width-responsive="true">

حضرت لوط علیہ السلام ۔ پارٹ 6

 

آل لوط میں اب صرف ان کی 2 بیٹیاں رہ گئیں۔ جنہیں عذاب کے آنے سے پہلے پہلے یہ بستی چھوڑ کر اپنے والد کے ساتھ جانا تھا۔ وحی الہی آئی کہ رات ہی میں نکل جاؤ اور پیچھے مڑ کر نہ دیکھنا کوئی۔ وہ بستی چھوڑ کر چلے گئے۔۔

اب القہار کی پکار کا وقت تھا۔۔۔۔۔

صبح ہوتے ہی ہولناک آواز نے ان کے دل لرزا دئے۔ پھر ان پر آگ میں پکے ہوئے پتھر برسائے گئے۔ اور اس کے بعد بستی کو بلندی تک اٹھا کر اتنی زور سے زمین پر پٹخا ۔۔ اور زمین اوپر سے برابر کر دی گئی۔۔۔

اس عذاب کے نتیجے میں زمین تقریباً 400 میٹر سمندر سے نیچے چلی گئی۔ اور پانی ابھر آیا۔ اسی لئے اس جگہ کا نام بحر لوط یا بحر میت یعنی ڈیڈ سی ہے۔۔۔
یہ تھا انجام اس خبیث عمل کا جو ہمارے معاشرے میں عام ہوتا جا رہا ہے۔۔
جس کو مغرب میں قانونی شکل دی گئی ہے اور مشرق میں قانونی کرنے کی درخواست جاری ہے۔
مبادہ اگر ایسا ہو گیا تو القہار اب بھی وہیں ہے۔۔ نہ کوئی کل اس سے بچ سکا اور نہ کبھی کوئی اس کا مقابلہ کر سکتا ہے۔۔۔

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">