Qasas ul Quran – Hazrat Nuh (Last Part)

data-full-width-responsive="true">

حضرت نوح علیہ السلام ۔ پارٹ 10

 

طوفانِ نوح کے حوالے سے ایک بات یاد رہے کہ اس میں کعبہ تک پانی میں ڈوب گیا تھا۔ اور اس کے آثار کافی حد تک کھو چکے تھے۔ کعبہ آدم علیہ السلام کے زمانے سے ہے۔ کیونکہ وہ سب سے پہلا گھر ہے زمین پر۔ یہ کئی بار اللہ کے حکم سے تباہ بھی ہوا اور تعمیر بھی۔

اب نوح علیہ السلام کی کشتی جہاں آکر رکی، وہ درست مقام تو نہیں معلوم لیکن لیکن قرآن میں جودی پہاڑ کا ذکر آیا ہے۔ بحرحال، شرک ناقابل معافی گناہ ہے اگر وقتِ توبہ گزر جائے تو۔۔۔۔

قصہ حضرت نوح علیہ السلام یہاں اختتام پذیر ہوتا ہے۔ ہماری اگلی کہانی، حضرت ادریس علیہ السلا کے بارے میں ہے۔ جو کہ انشاء اللہ کل پبلش کی جائیگی۔

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">