Qasas ul Quran – Hazrat Nuh (Part 1)

data-full-width-responsive="true">

حضرت نوح علیہ السلام۔ پارٹ 1

 

ہم نے تمام انسانوں کے والدین محترم حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت بی بی حوا کے بارے میں اب تک کچھ جان لیا الحمد للہ۔ انسانیت کے دوسرے والد آدمِ ثانی کی کہانی شروع ہوتی ہے، کہ وہ سیکنڈ (دوسرے) آدم کیوں کہلائے؟

آدم علیہ السلام کے بعد یہ دوسرے نبی ہیں جن کو رسالت سے نوازا گیا۔ اب ذرا آب نبی اور رسول کا بھی فرق جان لیں۔

نبی۔۔۔ جس پر اللہ کی وحی نازل ہوتی ہے۔
رسول۔۔۔ وہ نبی جس کو نئی شریعت بھی عطا کی گئی ہو۔ یوں نبی اپنے سے پچھلے رسول کی شریعت کے تابع ہوتا ہے۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">