Qasas ul Quran – Hazrat Nuh (Part 2)

data-full-width-responsive="true">

حضرت نوح علیہ السلام ۔ پارٹ 2

 

آدم علیہ السلام اور نوح علیہ السلام کی درمیانی مدت تورات کے مطابق کچھ 2250 سال ہے۔

قومِ نوح کا فساد: شرک۔۔۔!!!
ان کی قوم اللہ کی توحید اور صحیح مذھبی روشنی سے غافل ہو چکی تھی۔ اور حقیقی اللہ کی جگہ خود ساختہ بتوں نے لے لی تھی۔ غیر اللہ کی پرستش ان کا معمول تھا۔ انہی سے شرک کا آغاز ہوا۔ اور اسی لئے اس پوری قوم کو تباہ کر کے زمین کو صاف کیا گیا۔ لیکن شیطان تو ہے ہی کھلا اور ہار نہ ماننے والا دشمن۔۔۔

نوح علیہ السلام 5 جلیل القدر رسولوں میں سے ایک ہیں۔

1۔ رسول اللہ ۔ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2۔ ابراہیم علیہ السلام
3۔ موسیٰ علیہ السلام
4۔ نوح علیہ السلام
5۔ عیسی علیہ السلام

اس کی وجہ یہ بھی ہیکہ انہوں نے 950 سال تک مسلسل دین کی دعوت دی۔ لیکن صرف 80۔ 90 لوگ ہی ایمان لائے۔ ان کی داستان کو خود ان ہی کی زبانی اللہ کریم نے سورہ نوح میں بیان فرمایا ہے۔ انتہا کا صبر تھا جو انہوں نے کیا۔ ان کا ایک بہت بڑا دکھ یہ بھی تھا کہ وہ نبی ہونے کے باوجود اپنی بیوی اور چھوٹ بیٹے کو راہِ راست پر نہ لا سکے۔۔۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">