Qasas ul Quran – Hazrat Nuh (Part 3)

data-full-width-responsive="true">

حضرت نوح علیہ السلام پارٹ 3

 

‘یقینناً ہم نے نوح علیہ السلام کو انکی قوم کی طرف رسول بنا کر بھیجا کہ وہ تمہیں صاف صاف ڈرانے والا ہوں۔ تاکہ تم صرف اللہ ہی کی عبادت کرو۔ مجھے تو تم پر دردناک دن کے عذاب کا خوف ہے۔‘

سورہ ہود ۔ 26۔ 25

سوچنے کی بات یہ ہیکہ سب سے پہلا فساد جو بنی آدم میں ہوا وہ شرک تھا اور آج تک یہ فساد جاری ہے۔

اس لئے اسے کئی جگہ اللہ نے ظلم عظیم کہا ہے۔ دراصل ہوا یہ تھا کہ اولادِ آدم ایک دو نسلوں تک تو توحید پر رہی، لیکن پھر۔۔۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">