Qasas ul Quran – Hazrat Nuh (Part 4)

data-full-width-responsive="true">

حضرت نوح علیہ السلام پارٹ 4

 

دراصل ہوا یہ تھا کہ اولادِ آدم ایک دو نسلوں تک تو توحید پر رہی، لیکن پھر۔۔۔۔۔۔

پھر کچھ ان میں دنیا کو آباد کرنے میں لگ گئے اور کچھ سچے مومنین رہے۔۔۔ پھر عام لوگو بھی ان کی صحبت میں رہنے سے دین سے جڑے رہے۔ اور پھر ان کی وفات کے بعد لوگ ان کے خاکے اور پتلے بناکے اپنے پاس رکھنے لگے کہ ان کے نیک لوگوں کی یاد تازا ہوتی رہے۔ لیکن رفتہ رفتہ اپنی بچوں اور نسلوں کو گائیڈ نہ کرنے اور ابلیس کے بہکاوے میں آنے سے آنے والی نسلیں یہی سمجھنے لگیں کہ خدا یہی بت اور تصویریں ہیں۔۔۔

یوں اگلی نسلیں بلکل وہی کرتیں جو وہ اپنے آباؤ اجداد کو کرتے ہوئے دیکھتے۔ لیکن یہ اندھی تقلید صرف دین میں تھی۔ نئے فیشن اور ٹیکنالوجی میں نہیں۔ جس میں وہ اپنا دماغ لڑاتے اور آگے بڑھتے۔
صرف دین کو فضول رسم اور رواج کی نظر کر کے عقل اور دلیل کی راہ چھوڑ دی۔ لیکن اپنے لائف اسٹائل کو دماغ کے استعمال سے ترقی دیتے رہے۔ نوح علیہ السلام کے درس توحید پر ان کی قوم کہتی۔

‘نوح تم نے ہم سے جھگڑا کیا اور بہت جھگڑا کیا، اب اس کو ختم کرو اور جو تم نے عذاب کا وعدہ کیا ہے وہ لے آؤ۔‘

سورہ ہود ۔ 32

جاری ہے۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">