Qasas ul Quran – Hazrat Nuh (Part 8)

data-full-width-responsive="true">

حضرت نوح علیہ السلام ۔ پارٹ 8

 

کنعان ڈوب گیا۔۔۔ نبی کا بیٹا ہونے کے باوجود نہ بچ سکا۔ کیوں؟

‘نوح نے اپنے رب کو پکارا۔ اے رب! میرا بیٹا میرے اہل میں سے ہے اور تیرا وعدہ سچا ہے۔ اور تو بہترین حاکم ہے۔ اللہ نے کہا اے نوح! یہ تیرے اہل میں سے نہیں۔ بے شک اس کے کام ہیں خراب۔ لہٰذا نہ سوال کرو ایسے جن کا تمہیں علم نہیں۔ میں بلاشبہ تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ نادانوں میں سے نہ بن۔‘

ہود ۔ 46۔ 45

یعنی نبی کے خاندان خون سے نہیں بلکہ ایمان کے رشتے بنتے ہیں۔۔۔

انبیاء علیہ السلام کے اہل بیت صرف ایمان والے اور ان کے وارث صرف علم والے ہوتے ہیں۔ قرآن اور سنت ہی اصل وراثت ہے۔ نوح علیہ السلام نے فوراً توبہ کی۔ اور پھر کبھی بھی اپنے بیٹے کی مغفرت کرنی نہ چاہی۔ کیونکہ ان کا بیٹا اللہ کا دشمن تھا۔ یوں قومِ نوح غرق ہوئی۔ یہ بہت ہی بڑا عذاب تھا جس کے بعد اس کشتی میں سوار جاندار ہی آخری انسان اور چرند پرند تھے۔ اس کی وجہ شرک جیسا بد ترین گناہ تھا۔ یوں زمین کو اس گندگی سے پاک کیا گیا۔۔۔۔

جاری ہے۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">