Qasas ul Quran – Hazrat Nuh (Part 9)

data-full-width-responsive="true">

حضرت نوح علیہ السلام ۔ پارٹ9

یہ معاملہ زیر بحث ہیکہ کیا طوفانِ نوح پوری زمین پر آیا تھا یا کسی خاص خطے پر۔

اصل تحقیقات سے پتہ چلتا ہیکہ یہ عذاب خاص تھا، عام نہیں۔ کیونکہ طوفان کے وہ اثرات میسوپوٹامیا (ایران اور عراق کے جانب علاقے) میں پائے گئے۔ اس وقت انسانی آبادی ابھی محدود ہی تھی۔ اور یہ علاقہ بہت ہی بڑا اور ترقی یافتہ عوام پر مشتمل خطہ تھا۔ ان کی تباہی کے بعد ساری اگلی انسانیت نوح علیہ السلام کی نسل سے بڑھی اور یوں وہ آدمِ ثانی کہلائے۔۔۔

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">