Qasas ul Quran – Hazrat Saleh (Part 2)

data-full-width-responsive="true">

حضرت صالح علیہ السلام ۔ پارٹ 2

 

قوم ثمود نے بہت بری تکذیب کی صالح علیہ السلام کی اور ان سے رسالت کے ثبوت کے طور پر پہاڑ سے نکلتی ہوئی ایک جیتی جاگی اونٹنی بطور معجزہ مانگی گئی۔۔۔۔۔

اللہ عزوجل نے اپنے رسولوں کی تصدیق کے لئے کبھی خود تو کبھی قوم کے مطالبے پر جو ناممکن قسم کی نشانیاں نازل فرمائیں انہیں معجزہ کہتے ہیں۔

لیکن قوم اگر اس نشانی کے بعد بھی تکذیب کرے تو آخری انجام صرف عذاب الٰہی ہوتا ہے۔

‘بیشک ہم بھیجنے والے ہیں انٹنی کو ان کی آزمائش کے لئے پس تو ان کے انتظار میں رہ اور صبر کر۔‘

قمر ۔ 27

یہی خاص اونٹنی مشہور ہے ‘صالح کی اونٹنی‘ کے نام سے۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

 

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">