Qasas ul Quran – Hazrat Saleh (Part 4)

data-full-width-responsive="true">

 

حضرت صالح علیہ السلام ۔ پارٹ 4

 

ثمود سے ایک اونٹنی برداشت نہیں ہو رہی تھی۔ کیونکہ وہ بہت ہی عالیشان زندگی گزارنے والی قوم تھی۔ ان میں زبردست انجینئرز اور معمار تھے۔ سردیوں میں ان کے محل میدان میں گرمیوں میں پہاڑوں میں بنے ہوئے تھے۔

ہمارے آجکل کے زمانے کی طرح ان میں بھی کلاس سسٹم تھا۔ یعنی لو کلاس (غریب طبقہ)، مزدور اور قیدیوں پر مشتمل طبقہ جس میں سے حضرت صالح علیہ السلام کے بلانے پر جو ایمان لائے، ان پر بہت جبر کیا جاتا۔ اور بہت ظلم کیا جاتا۔ اور انہیں صالح علیہ السلام سے گمراہ کرنے کی کوشش کی جاتی۔ تو ان سے اللہ کی ایک آزاد گھومتی ہوئی اونٹنی کیسے برداشت ہوتی؟ اب آگے جا کر انہوں نےجو منصوبہ بنایا وہ انتہائی خطرناک تھا۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">